Swat

ڈمپر اور ہائی ایس میں تصادم، چھے زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں ڈمپر اور ہائی ایس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔ تیز رفتاری کے باعث تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار رحمان سلمان ، شفیع اللہ ، ہارون الرشید، عمر خطاب اور نادر خان زخمی ہوگئے ،جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔