(باخبر سوات ڈاٹ کام) اینویٹو یوتھ فورم سوات کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق یٰسین اکبر صراف چیئرمین، نورزیب شاہ صدر منتخب کئے گئے جبکہ دیگر کابینہ کا اعلان جلد کردیا جائیگا۔ اس حوالے سے صدر اینو ویٹو یوتھ فورم نورزیب شاہ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اینویٹو یوتھ فورم علاقائی خدمت اور تعلیم کی فروغ کے لئے وجود میں آئی تھی جس میں اب ہزاروں کی تعداد میں نوجوان ملک و قوم کی خدمت کررہے ہیں
Swat
