Swat

جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو گولی مار دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ ارکوٹ میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق48سالہ زاہد حسین ولد محمد قاسم کو گھر کے قریب اپنے بھائی نقیب محمد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔