Swat

بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برف باری جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں دوسرے روز بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔اتوار کو بھی ملم جبہ، بالائی کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج پیر کو مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں شدید برف باری کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔