Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ February 12, 2018 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کا م) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 82 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجک کا سرحدی علاقہ تھا اشتہار / Advertisement