Swat

کمانڈنٹ پاکستان ائیر فورس رسالپور ائیر کموڈر کا سوات کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمانڈنٹ پاکستان ائیر فورس رسالپور ائیر کموڈر عبدالمعید خان نے سوات کا دورہ کیا۔ سیدو شریف ائیر پورٹ پر ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ دورہ کے دوران انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے سیدو شریف ائیرپورٹ کی توسیعی پروگرام کے لئے زمین کے حصول اور دیگر عوامی و فلاحی منصوبوں کے بارے میں گفتگو کی۔ ضلعی انتظامیہ نے ان کو تفصیلی بریفنگ دی اور ان کو یقین دلایا کہ انتظامیہ پاکستان ائیر فورس کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔