Swat

نوجوان نے زندگی سے منھ موڑ لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں نوجوان نے زہریلی دواکھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس کے مطابق ستائیس سالہ عبداللہ ولد عبدالوہاب نے مبینہ طورپر زہریلی دواکھا لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ بعد میں اُسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلو م نہ ہوسکی، تاہم پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔