Swat

سوات بورڈ، میڑک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔ پانچویں درجہ کا جائزہ گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے لئے 8 مارچ سے14 مارچ تک ہوگا۔ امسال پہلی دفعہ درجہ ہشتم کے طلبہ و طالبات کا جائزہ امتحان، پانچویں درجہ امتحان کے ساتھ 8مارچ سے 14اپریل تک ہوگا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔