Swat

لکچرار نبیلہ علی کو صوبائی حکومت نے ’’بیسٹ ٹیچر ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ گرلز کالج کانجو کی لکچرار نبیلہ علی کو بہتر کار کردگی پر صوبائی حکومت نے ’’بیسٹ ٹیچر ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا۔ سوات میں بہتر کارکردگی پر خاتون لکچرار کو نقد انعام بھی دیا گیا ۔ نبیلہ علی گرلز کالج کانجو کے شعبہ کمپوٹر سائنس میں لکچرار ہے اور انہوں نے پشاور یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے اور اب پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔