Swat

بارش اور برف باری کے بعد سردی لوٹ آئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کے بعد سردی لوٹ آئی۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو ہفتہ کی شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج اتور کو مطلع صاف رہنے کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔