Swat

جماعت اسلامی، تربیتی اجتماع 4 مارچ کو المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوگا

سوات (بیورورپورٹ) جماعت اسلامی سوات کے مقامی امرا اور دیگرذمہ داران کا تربیتی اجتماع 4 مارچ کوالمرکز الاسلامی سنگوٹہ میں منعقد ہوگا۔اجتماع سے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع خطاب کریں گے۔ ترجمان کے مطابق اجتماع میں علاقے کی تنظیمی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سال2018ء انتخابات کے لئے منصوبہ بندی بھی طے کی جائے گی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔