(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ برہم پٹی فتح پور میں سولہ سالہ لڑکی نے والدین سے ناراض ہونے کی وجہ سے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق سلمیٰ نے گھر میں والدین سے تکرار کے بعد زہریلی دوا پی لی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
