(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحفظ صارفین کی خصوصی عدالت کے جج نے عدالت میں پیش نہ ہونے پر جی ایم محکمہ سوئی گیس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت میں تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد محمود کے شہر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کے مقدمہ میں بار بار پیش نہ ہونے پر عدالت نے جی ایم سوئی گیس کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور ان کو 18مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا۔
Swat
