Swat

دو نوجوانوں کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو مختلف واقعات میں دو نوجوانوں نے خود پر فائرنگ اور زہریلی دوا کھا کر اقدام خود کشی کیا۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں 19 سالہ نوجوان نواب نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ اس طرح تحصیل مٹہ کے علاقہ وینئی میں 26 سالہ خورشید نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی۔ دونوں نوجوانوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔