Swat

جماعت اسلامی شوریٰ نے نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کر دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی شوری نے سوات میں نئی حلقہ بندیوں کو مسترد کردیا۔جماعت اسلامی ضلع سوات کے مجلس شوری کا اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر محمد امین منعقد ہوا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیاکہ انتخابی حلقہ بندیاں ایک فرد کی مرضی کے بجائے عوامی امنگوں اور ز مینی حقائق کی بنیاد پر کی جائیں۔ اجلاس میں ایک قراداد کے ذریعے شام میں شہری آباد ی پر بمباری، بچوں،خواتین اور بے گناہ افراد کی اموات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں