Swat

شین سے بارہ سالہ بچہ گذشتہ اتوار سے لاپتہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین سے بارہ سالہ اکرام اللہ ولد حضرت عثمان گذشتہ اتوار سے لاپتہ ہے۔ والدین کے مطابق بچے نے گلابی کپڑے اور چپل پہنے ہیں۔ گھر والے بچے کی گمشدگی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ اگر کسی کو بچے کے بارے میں علم ہو، تو قریبی پولیس سٹیشن یا موبائل نمبر0345-9451815-0344-9687275 پر رابطہ کریں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔