Swat

درجنوں لوگوں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ن لیگ کے کونسلر میاں اسماعیل نے ساتھیوں اور خاندان سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم پی اے عزیز اللہ گران، فضل اکبر بابا اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔ تقریب میں کونسلر نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔