Swat

نالے میں بہنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے بیش بنڑ میں نالے میں بہنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق گذشتہ روز بارشوں کے دوران چوبیس سالہ نوجوان شعیب ندی میں بہہ کر لاپتا ہوگیا تھا جس کی لاش گذشتہ روز ریسکیواہلکاروں اور مقامی افراد نے نکال لی جسے بعدازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔