Swat

مستری خانہ میں ویلڈنگ ٹینک دھماکا،نوجوان زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کبل میں مستری خانہ میں ویلڈنگ ٹینک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیر علی نامی شخص کے مستری خانہ میں کاربیٹ سے بھراٹینک اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک نوجوان آصف سکنہ علی گرامہ زخمی ہوا ہے، جسے فوری طبی امدادکے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔