Swat

ایپکا جوڈیشری سوات کے انتخابات مکمل، ولی خان وردگ چیئرمین منتخب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جوڈیشری ضلع سوات کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق و لی خان و رد گ چیئر مین،بہر ام خان عیسیٰ خیل صدر،بخت شیر علی خا ن سینئر نائب صدر اول، مر اد علی نا ئب صدر دوم، محمد ا نور جنرل سیکر ٹر ی، عبد اللہ ڈ پٹی جنر ل سیکر ٹر ی، ہما یو ن خان فنا نس سیکر ٹر ی شا ہ ز یب خا ن پر یس سیکر ٹری، عمران خان ڈ پٹی پر یس سیکرٹر ی، پر و انت خان صدر تحصیل خواز ہ خیلہ، فیض الہا دی صدر تحصیل مٹہ،فیر و ز شا ہ صدر تحصیل کبل اور عر فا ن تحصیل بحر ین کے صدر منتخب ہوئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔