Swat

قوم آنے والے الیکشن میں دھوکا نہیں کھائے گی، محمد امین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ قوم آنے والے الیکشن میں دھوکا نہیں کھائے گی۔ مہذب اور سنجیدہ سیاست وقت کی اہم ضرورت ہے۔سینیٹ الیکشن میں ممبران اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرنا ووٹ کے تقدس کو پامال کرنے کے مترادف ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے شگئی سیدوشریف میں شمولیتی جلسہ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قوم موجودہ حکمرانوں سے مایوس ہوچکی ہے۔ نوجوان آگے بڑھ کر قوم کو دھوکا دینے والے سیاستدانوں کے خلاف آواز اٹھائیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔