سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے کبل جوڈیشل کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا اور سیکورٹی کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او نے عدالتوں کی بہترین سیکورٹی پر سیکورٹی انچارج اور دیگر اہلکاروں کو نقد انعامات بھی دیے۔ بعد میں ایڈیشنل سیشن جج سے ملاقات کی اور ان سے عدالتوں کی سیکورٹی پر بات چیت کی
Swat
