Swat

کنویں میں گیس بھر جانے سے دو مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں کنویں میں کام کرتے ہوئے دو جوان مزدور گیس بھر جانے سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ بیس سالہ شہاب اور بائیس سالہ اجمل ایک گھر میں کنویں میں کام کر رہے تھے کہ اس دوران کنویں میں گیس بھر جانے سے دونوں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ دونوں کو مقامی لوگوں نے کنویں سے نکال کر شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا لیکن ڈاکٹروں کے مطابق وہ کنویں میں ہی چل بسے تھیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔