Swat

والئی سوات کے پوتے میاں گل عمر فاروق کی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) والئی سوات کے پوتے اور تحریک انصاف کی خاتون ایم این اے مسرت احمد زیب کے بیٹے شہزادہ میاں گل عمر فاروق نے جلسہ میں ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس سے ایک سال قبل انہوں نے اسلام آباد میں آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ نواز شریف کی تقریر کے اختتام پر جب انہوں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا، تو نواز شریف نے ان سے پوچھا کہ میاں گل اورنگزیب مرحوم آپ کے کیا تھے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میرے تایا تھے۔ اس کے بعد نواز شریف نے کہا کہ وہ ہمارے بزرگ اور پارٹی کا سرمایہ تھے

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔