Swat

سوات، ایک ہفتہ کے دوران پانچویں بار زلزلہ کے جھٹکے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں ایک ہفتہ کے دوران پانچویں بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.2، زیرِ زمین گہرائی 120 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔