Swat

گولی چل جانے سے نوجوان زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ برہ درشخیلہ میں پستول صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ 16 سالہ امتیاز گھر میں لوڈ پستول صاف کر رہا تھا کہ اس دوران پستول چل جانے سے وہ لگ کر زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔