Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ April 7, 2018 3 مناظرہ Swat سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی سہ پہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.6، زیر زمین گہرائی 213 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔ اشتہار / Advertisement