Swat

دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پیر کو مختلف علاقوں میں دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا اور شام کے بعد مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔