Swat

بڑی تعداد میں ٹراؤٹ اسلام آباد و لاہور برآمد کی جاتی ہے، خصوصی رپورٹ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے بڑی تعداد میں ٹراؤٹ مچھلی اسلام آباد اور لاہور بھی جاتی ہے، جہاں اس کے ایک کلو گرام کی قیمت دو ہزار روپے سے چار ہزار روپے تک ہے۔ سوات کے بیشتر صاحب ثروت لوگ دیگر علاقوں میں اپنے دوست احباب کو بطور تحفہ بھی ٹراؤٹ مچھلی ارسال کرتے ہیں۔ اکثر سیاست دان اپنے صوبائی یا وفاقی عہدیداروں کو خوش کرنے کے لئے بھی ٹراؤٹ مچھلی ان تک پہنچاتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔