Swat +A -Aبارات میں شامل موٹر کار الٹ گئی، چار افراد زخمی April 11, 2018 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ لنڈئی میں بارات میں شامل موٹر کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ موٹر کار میں سوار چار افراد عزت علی، عابدین، حاضر گل اور سجاد حسین زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اشتہار / Advertisement