Swat

تیسرے روز بھی بارش کی وجہ سے موسم مکمل سرد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں تیسرے روز بھی بارش کی وجہ سے موسم سرد ہوگیا۔ بدھ کو بھی مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری تھا جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم دوبارہ سرد ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ آج جمعرات اور کل جمعہ کو بھی محکمۂ موسمیات نے سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔