Swat

موٹر سائیکل سوار دو نوجوان حادثہ میں شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں موٹر سائیکل سے گرنے سے دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق واجد عالم اور حمید اللہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل گرنے سے دونوں شدید زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔