Swat

پبلک سیفٹی کمیشن سوات کے انتخابات مکمل ، جہانزیب نفیس چیر مین منتخب

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ بھاری اکثریت سے چیر مین اور عبدالمالک وائس چیر مین منتخب ہوگئے ۔ چیر مین کے لئے جہانزیب نفیس نے دس ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی اور مد مقابل امیدوار کو تین ووٹ ملے ۔ وائس چیرمین کے لئے عبدالمالک نے بھی دس ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی اور مخالف امیدوار کو تین ووٹ ملے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔