Swat

پی زیڈ ایم کل اور پی ٹی ایم اتوار کو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کریگی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان زندہ باد مومنٹ کل ہفتہ کو اور پختون تحفظ مومنٹ اتوار کو سوات میں طاقت کا مظاہرہ کریگی ۔ کل ہفتہ کو سوات کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد مومنٹ کا جلسہ منعقد ہوگا جس میں ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع سے تحریک کے کارکن شرکت کریں گے ۔ اتوار کو کبل گراونڈ میں پختون تحفظ مومنٹ کا جلسہ ہوگا جس سے منظور پشتون اور دیفر رہنما خطاب کریں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔