Swat

گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ سوات اور واہ سٹریٹ ریسنگ کلب کے تعاون سے گرینڈ کار اینڈ کلچر شو 29اپریل کو فارم ہاکی گراونڈ مینگور ہ میں منعقد ہوگا۔ شو میں سپورٹس کارز،لگژری کارزاور وینٹیج کارز حصہ لیں گے۔بہترین کارگردگی دکھانے والوں میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے جائیں گے جبکہ شو کے موقع پر پختون کلچر ل میوزک شو کا تڑکا بھی لگتا رہے گا۔ شو میں عوام کو بھر پور شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔