Swat

بریکوٹ فٹ بال ٹورنامنٹ، سوات فائٹرز نے میدان مار لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ فٹ بال گراونڈ میں پہلے تحصیل انتظامیہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں سوات فائٹر نے علی گرامہ الیون کو چار کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ اس ٹورنامنٹ میں سوات کی 36ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ شکیل جان نے کامیاب ٹیم کے کپتان اور نمایاں کارکردگی دیکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ سوات فائٹرز کے کپتان آفتاب عالم اور کوچ مشتاق نے کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔