Swat

مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کی شام سے مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔