Swat

سوات، ورلڈ فائٹر ڈے منایا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بھی ورلڈفائر فائٹر ڈے منایا گیا۔ ریسکیو 1122کے دفتر میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان کی قیادت میں فائر فائٹروں نے عملی مظاہرہ کیا۔ بعد میں تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ فائر فائٹرز ہمارے معاشرے کے حقیقی ہیرو ہیں جو اپنی جانوں کی پروا کئے بغیر عوام کی جان و مال بچانے کی کوشش کرتے ہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔