Swat

مصالحتی کونسل کے ارکان میں انعامات تقسیم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پولیس سٹیشن مینگورہ میں مصالحتی کونسل نے درجنوں مقدمات میں بروقت فیصلہ اور راضی نامہ کرنے پر ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے کونسل کے ارکان میں انعامات تقسیم کیے۔ ڈی پی اونے بڑی تعداد میں رجسٹرڈ کیسز حل کرنے اور فریقین میں باہم مصالحت کرانے عوام الناس کے اعتماد پر پورا اترنے پر DRC کے کردار کو سراہتے ہوئے ان کے لگن اور حوصلے کی تعریف کی۔اور کہا کہ DRC کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرتے ہوئے ہر ممکن سہولیات دی جائے گی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔