Swat

سیدوشرویف، دو گروہوں میں تصادم، سات زخمی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعہ پر دو گروہوں کے درمیان تصادم میں سات افراد زخمی ہوگئے ۔ رحیم اور رفیق گروہوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ہوا جس میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے سات افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے دونوں گروہوں کے افراد کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔