Swat

قمبر بائی پاس، فیکٹری مزدور پاؤں مشین میں پھنسنے سے شدید زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ قمبر بائی پاس کی ایک فیکٹری میں مزدور کا پاؤں مشین میں پھنسنے سے وہ شدید زخمی ہوگیا ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کے اہلکاروں نے فیکٹری پہنچ کر کافی جدوجہد کے بعد مزدور سید نواب کی ٹانگ کو مشین سے نکال کر اسے شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔