Swat

سیدو شریف، زمین تنازعہ، 8 افراد جیل بھیج دیے گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف میں دو فریقین کے درمیان زمین کے تنازعہ پر 8 افراد کو جیل بھیج دیا گیا۔ سیدو شریف کے علاقہ کوہستان گٹ میں ن لیگ یوتھ کے رہنما محسن کمال شریف اور رحیم خان کے درمیان زمین کے تنازعہ پر جھگڑا ہوا تھا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔ بعد میں دونوں فریق کے 8افراد نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی۔ گذشتہ روز مقامی عدالت میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد دونوں فریقین کو جیل بھیج دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔