Swat

مینگورہ شہر میں بارش ، موسم خوشگوار ہوگیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ ہفتہ کی شام مغرب کے وقت مینگورہ شہر سمیت میداانی و بیشتر بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو کچھ کافی دیر تک جاری رہا ۔ بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا اور افطاری کے وقت خوشگوار موسم کی وجہ سے شہر میں لوگوں نے پنکھے نہیں چلائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔