سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پاک فوج کے جی او سی ملاکنڈ ڈویژن کی ہدایت پرگورنمنٹ ہائی سکول دیولئی تحصیل کبل میں’’ پا کستا ن ہما را مو ضو ع‘‘کے عنوان سے تقریر ی مقا بلے کا ا نقاد کیا گیا جس میں تو تا نو بانڈئی، دیولئی، کا لا کلے، شا ہ ڈھیرئی، قلاگے اور ٹال کے 20 سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں نے حصہ لیا۔ کل دس طلبہ نے اردو تقر یر ی مقا بلے میں حصہ لیا ۔اردو تقریر میں پہلا انعا م حمز ہ گارلینڈ سکو ل اینڈ کا لج اور دوسرا حمید اللہ گورنمنٹ ہا ئی سکو ل تل نے حا صل کیا۔ انگریزی تقر یری مقابلے میں پہلا انعا م محمد ا سما عیل پا کستان پبلک سکو ل اوردوسرا انعا م نو ید احمد کیمبرج سکو ل اینڈکا لج نے حا صل کیا۔
