Swat

کیو ڈبلیو پی سوات ، اہم رہنماؤں اور عہدیداروں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  قومی وطن پارٹی ضلع سوات کے اہم رہنماؤں اور عہدیداروں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی کے5کے رہنما اور تحصیل کونسلر شوکت علی خان کا ساتھیوں سمیت استعفا اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد اب قومی وطن پارٹی کے دیگر اہم رہنماؤں اور عہدیداروں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان وہ آئندہ چند روز میں کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔