Swat

ہماری جدوجہد ظالمانہ نظام کے خاتمہ کے لئے ہے، محمد امین

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  امیر جماعت اسلامی سوات و امیدوار پی کے5 مینگورہ محمد امین نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد ظالمانہ نظام کے خاتمہ، مینگورہ شہر اور سوات کی محرومیوں کے خاتمہ کے لئے ہیں اور آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے عوام کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے۔ مینگورہ میں عید ملن پارٹی سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 25 جولائی پاکستان، خیبر پختون خواہ اور سوات کی تقدید کے فیصلے کا دن ہے۔ ملک سمیت مینگورہ شہر کے عوام نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بار وہ سرکاری وسائل بے دردی سے استعمال کرنے والوں کا احتساب کرکے اپنے لئے خادم کا انتخاب کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔