Swat

بہن بھائی نہر میں جاگرے، بھائی جاں بحق، بہن زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں بھائی بہن نہر میں جاگرے۔ بھائی کی لاش اور بہن کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ بھائی بہن نہر کے کنارے کھیل رہے تھے کہ دونوں نہر میں جاگری۔ مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تین سالہ حمزہ کی لاش نہر سے نکالی۔ اس کی بہن عروج کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔