Swat

مدِ خیل میاں گان کا عام انتخابات میں اپنے امیدوار کی حمایت کا اعلان

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام)  امانکوٹ کے محلہ میاں گانوچم میں مدِخیل میا ں گان کے نمائندو ں کا جرگہ ہوا ۔ جرگہ میں آنے والے عام انتخابات کے حوالے سے تفصیلاً بات چیت ہوئی۔ جرگہ ممبران پروفیسر نعیم، طوطی خان، میاں صنوبر پاچا، میاں شاہ قاسم اور دیگر نے متفقہ طور پر طے پایا کہ عام انتخابات میں ایک ہی امیدوار کی حمایت کی جائے گی۔ جرگہ کے نمائندو ں نے آنے والے جمعہ پر ایک اجلاس بلانے کا فیصلہ کیاجس میں باہمی مشاورت کے بعد باقاعدہ طور پر ایک امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا جائے گا۔ نیز اس کے لیے مہم بھی جرگہ ممبران بھرپور طریقے سے چلائیں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔