Swat

سوات میں تین الگ ڈاکٹر امجد علی چار نشستوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں سے تین ڈاکٹر امجد علی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں ۔ این اے 2سوات سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ڈاکٹر امجد علی ،پی کے 6اور 7سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سابق مشیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی اور پی کے 9سے ایم ایم اے کے ٹکٹ پر ڈاکٹر امجد علی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ اس طرح تین الگ الگ ڈاکٹر امجد علی سوات سے چار حلقوں پر انتخابات میں حصہ لیں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔