Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.6، زیر زمین گہرائی 217 کلومیٹر اور مرکز کوہِ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔